دوسرا ٹیسٹ،نعمان علی کی ہیٹرک،ویسٹ انڈیز کے38 پر7آؤٹ
ملتان میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے سیشن میں ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی،38 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔
نعما ن علی کی شاندار باؤلنگ چار کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ساجد خان نے2 کاشف علی نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
