دوسرا ٹیسٹ،پاکستان کو جیت کیلئے254 رنز کا ہدف
ملتان میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن ویسٹ انڈیز کی ٹیم دوسری اننگز میں244 بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں 163 جبکہ پاکستان نے 154 رنز بنائے تھے۔
پاکستان کو جیت کیلئے254 رنز کا ہدف ملا ہے۔
