قائم مقام صدر نے پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

0

قائم مقام صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 فروری کو طلب کرلیا۔
قومی اسمبلی کا اجلاس پیر شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔
قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس 16 ویں قومی اسمبلی کا 13واں اجلاس ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے