آئی ایم ایف کا پاکستان کی معاشی ترقی کا اعتراف

0

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے دبئی میں عالمی مالیاتی فنڈکی منیجنگ ڈائریکٹرکرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی۔
وزیراعظم ،کرسٹالینا جارجیوا کی آئی ایم ایف پروگرام اور میکرو اکنامک استحکام پر گفتگو ہوئی
وزیر اعظم نے ادارہ جاتی اصلاحات کے نفاذ اور مالیاتی نظم و ضبط کو برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان معاشی بحالی کے حصول کے بعد ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔
ایم ڈی آئی ایم ایف کا اعتراف۔ ملک کے اصلاحاتی ایجنڈے پر عملدرآمد کے لیے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی قیادت اور ان کے عزم کی بھی تعریف کی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے