ہملٹن میں کھیلے گئےدوسرے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 84 رنز سے ہرا دیا۔
293 رنز کے تعاقب میں قومی ٹیم نے بدترین آغاز کیا اور محض 32 رنز پر آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی۔
عبداللہ شفیق اور بابراعظم ایک، ایک، امام الحق 3، کپتان محمد رضوان 5 اور سلمان آغاز 9 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
قومی ٹیم 41.2 اوورز میں 208 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے