فرانس میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے مکمل تعاون کریں گے: ممتاز زہرہ

0

پیرس (پاکستانی نیوز) فرانس میں پاکستان کی سفیرممتاز زہرہ بلوچ سے پاکستانی صحافیوں نے ملاقات کی اس موقع پر پاکستان اور فرانس کے تعلقات اور فرانس موجود پاکستانی کمیونٹی سے متعلق مسائل کے حوالے سے گفتگو کی گیئ

پاکستانی سفیر نے اس موقع پر فرانسیسی معاشرے میں پاکستان کے نقطہ نظر اور ثقافت کو فروغ دینے میں میڈیا کے نمائندوں کے کردار کو سراہا اور تارکین وطن کو سہولت فراہم کرنے میں سفارت خانہ پاکستان کے مکمل عزم کا اظہار کیا۔

آخر میں ممتاز زہرہ بلوچ نے شرکاء کو یقین دلایا کہ سفارتخانہ پاکستان ان کے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے