ڈ ی آئی خان، فائرنگ کے تبادلے میں9 خوارج سرغنہ سمیت ہلاک

0

ڈیرہ اسماعیل خان کے نواحی علاقے ٹکواڑہ میں خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پرسکیورٹی فورسز کا آپریشن۔
فائرنگ کے تبادلے میں 9 خوارج ہلاک ،اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ۔
خوارج کا انتہائی اہم سرغنہ شیرین بھی مارا گیا۔
خارجی شیرین کئی معصوم شہریوں اور کیپٹن حسنین اختر شہیدکے قتل میں ملوث تھا۔
خارجی شیرین قانون نافذ کرنیوالے اداروں کودہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں مطلوب تھا۔علاقے میں مزید خوارج کی موجودگی کے لئے سرچ آپریشن جاری ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے