جماعت اسلامی کایکجہتی فلسطین مارچ،ریڈ زون جانیوالے راستے بند

0

جماعت اسلامی کے یکجہتی فلسطین مارچ کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں اور ریڈ زون جانے والے راستے ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند ہیں۔
ڈی چوک، سرینا چوک کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا ۔ ریڈ زون کے داخلی و خارجی راستوں پر خار دار تاریں اور بیرئیرز لگا دیے گئے ہیں جبکہ وفاقی دارالحکومت میں کسی بھی غیر قانونی اجتماع پر پابندی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے