دراندازی کوشش ناکام، بھارت کے 12 ڈرونز مار گرائے

0

بھارت کی ایک بار پھر دراندازی کی کوشش ناکام۔ گزشتہ شب مختلف مقامات پربھارت کے 12 ڈرونز مار گرائے گئے۔لاہور

میں گرنے والے ایک ڈرون سے 4 جواہلکاران زخمی ہوئے۔میانوسندھ میں ڈرون گرنے کے باعث ایک شہری شہیداورایک زخمی ہوا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے نیوز بریفنگ کے دوران بتایا کہ بھارت کی جانب سے شہری آبادی اور مذہبی مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔یہ انتہائی سنگین مسئلہ ہے۔بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے