پاکستان کا بھارت کیخلاف آپریشن بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ کا آغاز
پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں کارروائی کا آغاز کردیا ۔
بھارت کے خلاف ’آپریشن بنیان مرصوص ( سیسہ پلائی )شروع کردیا اور بھارت میں ادھم پور، پٹھان کوٹ، آدم پور ایئربیس، کئی ایئرفیلڈز، براہموس اسٹوریج سائٹ اور میزائل دفاعی نظام سمیت متعدد اہداف کو تباہ کردیا گیا ہے۔
الصبح دشمن کے خلاف آپریشن ’بنیان مرصوص‘ کا آغاز بھارت پر فتح ون میزائل داغ کر کیا گیا۔
