پاکستان ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے میچ میں دفاعی چیمپئن پاکستان نے میزبان ایران کو0-14سے شکست دے دی۔
پاکستان نے قبل ازیں بنگلہ دیش کے خلاف10-6 سے کامیابی حاصل کی تھی۔
وسیم اکرم،محمد حارث اور سعید اختر نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
