ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ،ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا

0

جنوبی کوریا میں ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ جیولن تھرو کے فائنل میں ارشد ندیم نےگولڈ میڈل جیت لیا۔
ارشد نیم نے 86.40 میٹر دور نیزہ پھینکا۔۔ وزیراعظم شہبازشریف کی ایک بار پھر ملک کا نام روشن کرنے پر ارشد ندیم کو مبارک باد۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے