ایشین ان ڈور روئنگ چیمپئن شپ،پاکستان نے سونے کے 10 تمغے جیت لئے
پاکستان کی قومی ان ڈور روئنگ ٹیم نے
نے تھائی لینڈ کے شہر پتایا میں ایشین انڈور روئنگ چیمپین شپ میں سونے کے دس تمغوں سمیت چودہ تمغے جیت لئے ہیں۔