حکومت نے بجٹ سے پہلے عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا

0

حکومت نے بجٹ سے پہلے عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا۔ پٹرول 4 روپے 80 پیسے ڈیزل7 روپے95 پیسے فی لٹر مہنگا ۔
آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے 95 پیسے اضافہ کیا گیا ۔
پٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 43 پیسے فی لیٹر مقرر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 262 روپے59 پیسے فی لیٹر مقرر ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے