نیویارک مئیر الیکشن : ظہران ممدانی نے پہلا مرحلہ جیت لیا

0

نیویارک ( ذیشان شمسی ) نیو یارک شہر کے میئر کے انتخاب کے لیے ظہران ممدانی باقاعدہ ڈیموکریٹ امیدوار منتخب ہو گئے ہیں۔ اگر ظہران ممدانی نومبر میں ہونے والے میئر کے الیکشن میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو وہ نیویارک کی قیادت کرنے والے پہلے مسلم اور جنوبی ایشیائی میئر ہوں گے پرائمری الیکشن میں انکے مدمقابل سب سے مضبوط امیدوار سابق گورنر انڈریو کومو تھے جنہوں نے باضابطہ طور پر شکست تسلیم کرلئ ہے نومبر میں ہونے والے انتخابات میں اگر ممدانی کامیاب ہوجاتے ہیں تو یہ ایک نئے سیاسی باب کا آغاز ہوگا ،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے