دریائے سوات میں طغیانی،8 افراد ڈوب گئے
خیبرپختونخوا میں موسلادھار بارش،دریائے سوات میں طغیانی کے نتیجے میں 7 مقامات پر خواتین اور بچوں سمیت 75 سے زائد افراد دریا میں بہہ گئے۔
ریسکیو ٹیموں نے 8 افراد کی لاشیں نکال لیں جبکہ55 سے زائد افراد کو بچا لیا گیا۔
