اوگرا کا عوام کو رگڑا، گیس قیمت اورماہانہ چارجز میں اضافہ

0

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے آئندہ مالی سال کے لئے گیس کی نظرثانی شدہ قیمتوں کا اعلان کیا ہے۔
اوگرا کے ترجمان کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے ماہانہ مقررہ چارجز میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔
تاہم گھریلو صارفین کیلئے گیس کی بنیادی قیمت فروخت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے