انڈر18 ایشیا کپ ہاکی،پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

0

چین کے شہر ڈازھو میں جاری انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کا سیمی فائنل میں پاکستان نے ملائیشیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دیکر فائنل کیلئے رسائی حاصل کرلی۔
فائنل میں پاکستان کا مقابلہ جاپان سے ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے