انڈر18 ایشیا کپ ہاکی کا فائنل جاپان نے جیت لیا

0

پاکستان کو0۔3 سے شکست۔
چین کے شہر دازو میں کھیلے گئے انڈر18 ایشیا کپ ہاکی کا فائنل جاپان نے جیت لیا۔
جاپان نے فائنل میں پاکستان کو 0۔3 سے ہر ا دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے