خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام،5 گرفتار

0

سیکورٹی فورسز نے افغان سرحد سے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے پانچ مبینہ خودکش حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا۔
سیکورٹی ذرائع کے مطابق دراندازی کے بعد خوارج نے عزیز خیل اور منڈی خیل کی جانب پیش قدمی کی۔
سکیورٹی فورسز کی بہترین حکمت عملی کے باعث خوارج نے ہتھیار ڈال دیئے۔
گرفتار کئے گئے تمام خوارج افغان شہری ہیں جن میں سے تین کے پاس افغان شناختی کارڈ بھی موجود ہیں۔ انہیں مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے