پاک فضائیہ نے انٹرنیشنل ائر ٹیٹو شو میں اعزازات جیت لئے

0

پاک فضائیہ کے طیاروں نے برطانیہ کے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں عالمی اعزازات جیت لئے ہیں۔
شو میں پاک فضائیہ کے سی ون تھرٹی نے پہلی پوزیشن حاصل کی، جبکہ جے ایف تھنڈر سی بلاک تھری طیارے نے سپرٹ آف دی میٹ کا اعزاز اپنے نام کیا۔
یہ ایوارڈ طیاروں کی شاندار پرواز اور تکنیکی مہارت کے اعتراف میں دیئے گئے۔
جے ایف 17C بلاک تھری طیارے نے پاکستان سے برطانیہ تک مسلسل فضائی ریفیولنگ کے ذریعے سفر کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے