اعجازچودھری،احمد بھچر اور احمد چٹھہ نااہل

0

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعجاز چوہدری، رکن قومی اسمبلی محمد احمد چٹھہ اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بھچرکی نااہلی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن نے کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ سینیٹر اعجاز چوہدری کو انسداد دہشتگردی کی عدالت نے مجرم قرار دے کر 10 سال کی سزا سنائی ہے۔

اعجازچودھری سینیٹ جبکہ محمد احمد چٹھہ قومی اور احمد خان بھچر صوبائی اسمبلی کے لئے نااہل قر ار دے دئیے گئے۔
الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے