لاڈر ہل میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیزکو13رنز سے شکست دے دی۔
190رنزکے ہدف کے تعاقب میں میزبان ٹیم6وکٹوں کے نقصان پر176رنز ہی بناسکی۔
تین میچزکی سیریز دو ۔ایک سے گرین شرٹس کے نام۔
صاحبزادہ فرحان میچ اور محمد نواز سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار دئیے گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے