آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امن کیلئے کوششیں ایک بار پھر بار آور ثابت ہوگئیں۔ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان د ہائیوں پر محیط تنازع ختم ہوگیا۔ دونوں ملکوں نے امریکی صدر کی میزبانی میں تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیئے۔
