ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ، پاکستان نے طلائی تمغہ جیت لیا

0

پاکستان کے فراست علی نے تھائی لینڈ میں ستاون ویں ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیت لیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے