اسرائیلی جارحیت،وزیراعظم اظہار یکجہتی کیلئے قطر پہنچ گئے

0

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف قطر پر اسرائیلی جارحیت کے تناظر میں امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی، شاہی خاندان اور عوام سے یکجہتی کیلئے ایک روزہ دورے پر دوحہ پہنچ گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے