وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بلوں کی وصولی سے روک دیا

0

وزیراعظم کا سیلاب متاثرہ علاقوں کے بجلی صارفین کے لئے اہم اقدام۔
وزیراعظم نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو سیلاب زدہ علاقوں میں صارفین سے اگست کے بجلی کے بلوں کی وصولی سے فوری طور پر روک دیا۔
وزیراعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات طے پانے کے بعد متاثرہ علاقوں کیلئے بجلی کے بلوں کے حوالے سے تفصیلی پیکیج کا حتمی اعلان کیا جائے گا۔
شہبازشریف نے کہا کہ جن سیلاب متاثرہ صارفین سے اگست 2025 کا بجلی کا بل وصول کیا جا چکا ہے وہ آئندہ ماہ ایڈجسٹ کردیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے