دنیا میں انصاف، امن اور برابری کو فروغ دینا ہوگا: انتونیو گوتریس

0

نیویارک( ذیشان شمسی ) سیکریڑی جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا کہ دنیا میں انصاف، امن اور برابری کو فروغ دینا ہوگا۔ 

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا کہ اقوام متحدہ سب کیلئے ہے، صرف طاقتوروں کیلئے نہیں، اقوام متحدہ کو مضبوط، مؤثر اور سب کے لیے بنانا ہوگا۔

انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ فلسطین میں جنگ رکنی چاہیے، انسانی جانیں بچانا سب کی ذمہ داری ہے، یوکرین، فلسطین، افریقہ سمیت کئی خطے جنگ کی لپیٹ میں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے