صدر نے پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

0

صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں شام پانچ بجے طلب کیاہے۔

یہ اجلاس آئین کے آرٹیکل چون کے تحت اختیار ات کا استعمال کرتے ہوئے طلب کیا گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے