حکومت نے آئندہ 15 روزکے لئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا۔4 روپے 7 پیسے اضافے کے بعد پٹرول کی قیمت 268 روپے 68 پیسے ہوگئی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے4 پیسے اضافہ کیا گیا۔
ڈیزل کی قیمت اضافے کے بعد بڑھ کر 276 روپے 81 پیسے ہوگئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے