قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا

0

قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام پانچ بجے دوبارہ ہوگا۔
ایوان میں قانون سازی کے ساتھ اہم قومی امور پر بحث کی جائے گی۔
سینٹ کا اجلاس بھی کل سہ پہر چار بجے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے