برطانیہ کی سری لنکا کیخلاف89 رنز سے کامیابی

0

کولمبو میں کھیلے گئے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے میچ میں برطانیہ نے سری لنکا کو 89 رنز سے ہرا دیا۔
برطانیہ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر253 رنز بنائے۔
کپتان سکیورٹ برنٹ نے 117 رنز کی اننگز کھیلی۔
ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی ٹیم 45.4 اوورز میں 164 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے