لاہور ٹیسٹ ،313 پر پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان لاہور میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز قومی ٹیم نے کھیل ختم ہونے تک اپنی پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز بنائے تھے۔
امام الحق سنچری مکمل کرنے میں ناکام 93 رنز ۔
محمد رضوان62 ،سلمان آغا52 کے ساتھ وکٹ پر موجود۔
