وزیراعظم کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری
وزیراعظم محمد شہبازشریف نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔
پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 66 پیسے ، ڈیزل کی قیمت میں ایک روپیہ39 پیسے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 3روپے 26پیسے کمی کی گئی۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
