قطراور ترکیہ کی پاکستان سےمذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی درخواست

0

قطراور ترکیہ کی پاکستان سےمذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی درخواست۔
ثالثوں کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند ہوگیا۔
مذاکراتی عمل کو جاری رکھ کر امن کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے