پی آئی اے 134ارب میں نیلام، عارف حبیب گروپ نے کامیاب بولی دیکر %75شیئر خرید لیے

0

اسلام آباد (پاکستانی نیوز) قومی ایئر لائنز کی نجکاری کے تیسرے اور حتمی مرحلے میں135ارب روپے کی بولی لگا کامیاب دہندہ قرار پائے جب کہ لکی سیمنٹ نے 134ارب لگائے۔

وفاقی دارالحکومت میں قومی ایئر لائنز کی بولی کے مرحلہ وارعمل کے دوران وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیر اطلاعات، وزیر نجکاری اور کنسورشیم کے نمائندوں کےعلاوہ دیگرحکام بھی موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے