امریکی  آزادی کے 250 سوُسال ،جشن آزادی  منانے کے لیے ناظم الاُمور نیٹلی بیکر نے لبرٹی بیل مہم کا افتتاح کردیا

0

اسلام آباد ( سعد عمر ) پاکستان میں امریکی مشن کی جانب سے لیٹ  فریڈم رِنگ کے عنوان سے آج لنکن کارنر اسلام آباد میں منعقدہ  ایک تقریبِ رُونمائی کے دوران  فریڈم ۲۵۰ لبرٹی بیل انیشی ایٹو کا سرکاری طور پر افتتاح کیا گیا ۔ اس موقع پرناظم الاُمور نیٹلی بیکر نے  مشہورزمانہ لبرٹی بیل کےاصل حجم کے موافق علامتی گھڑیال کی رُونمائی کی  جس   کے ساتھ ہی امریکہ کے ۲۵۰ویں یوم آزادی کا جشن منانے اور امریکہ کے قومی سفر اور عالمی اثر انگیزی میں امریکی سفارتکاری کے دیرپا کردار کو خراج تحسین پیش کرنے کی تقریبات کے سلسلہ کا  آغاز ہوگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے