حکومت پاکستان کی جانب سے ایڈمنسٹریٹر یو ایس ایڈ سمانتھا پاور کے لئے  ہلالِ قائداعظم کا اعزاز 

0

واشنگٹن ( پاکستانی نیوز ) حکومت پاکستان کی جانب سے اعلیٰ خدمات کے اعتراف میں سربراہ یو ایس ایڈ سمانتھا پاور کو ہلال قائد اعظم کے اعزاز سے نوازا گیا ، سمانتھا پاور  نے پاک امریکہ تعلقات کو مضبوط بنانے پاکستانی عوام کی مدد سمیت سیلاب زدگان کی بحالی کے لئے انتہائی اہم کردار کیا سمانتھا پاور نے اپنے ویڈیو پیغام میں پاکستانی عوام اور حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انکا مقصد پاکستان کے عوام کی خدمت ہے یو ایس ایڈ کا ادارہ ہر مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے دوسری جانب پاکستان کےسفیر مسعود خان نے کا کہنا ہے کہ سمانتھا پاور پاکستانی عوام کی حقیقی دوست ہیں۔ پاکستانی عوام ان کی انسانی خدمات کو کبھی نہیں بھولیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے