سینیٹ کے الیکشن کل ہونگے

0

اسلام آباد ( پاکستانی نیوز) سینیٹ کی 30 نشستوں پر کل الیکشن ہورہے ہیں لیکن  خیبرپختونخوا کی 11 نشستوں پر الیکشن ہوگا یا نہیں صورتحال اب تک غیر واضح ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے