آئرلینڈ کے نئے وزیراعظم کا فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان

0

آئرلینڈ کے نئے وزیراعظم سائمن ہیرس نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔ 

سائمن ہیرس نے یہ اعلان آئر لینڈ کے شہر گیلوے میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔ 

انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا آئرش عوام آپ کے اقدامات سے بیزار ہوگئے ہیں۔ 

سائمن ہیرس کا نیتن یاہو سے غزہ میں جنگ بندی اور امداد کی رسائی کامطالبہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے