پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل

0

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔
اجلاس16اپریل کے بجائے 18 اپریل بروزجمعرات سہ پہر چار بجے ہوگا۔
صدر مملکت کی منظوری سے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے