سعودی عرب کےمعاون وزیردفاع اسلام آباد پہنچ گئے
سعودی عرب کےمعاون وزیردفاع میجر جنرل انجینئر طلال عبداللہ العتیبی اسلام آباد پہنچ گئے۔
ہوائی اڈے پر معزز مہمان کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔
سعودی عرب کےمعاون وزیردفاع آرمی چیف سے ملاقات کریں گے۔
دفاعی منصوبوں اور عسکری تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
