وزیراعظم شہبازشریف سے علامہ راغب نعیمی کی ملاقات

0

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ممتاز مذہبی سکالر ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے لاہور میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے