بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں2نوجوانوں کو شہید کر دیا

0

بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج نے ضلع بارہ مولا میں ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں دونوجوانوں کو شہید کردیا ہے ۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے کارروائی کے دوران اسی علاقے میں ایک نوجوان کو گولی مارکرزخمی بھی کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے