سپریم کورٹ، مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل
سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا۔
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر سماعت سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کی۔
