ڈی ایٹ وزرائے خارجہ اجلاس،اسحاق ڈار پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں

0

ڈی ایٹ ممالک کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس آج استنبول میں شروع ہو رہا ہے۔

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اجلاس میں شرکت کیلئے استنبول پہنچ گئے۔

اجلاس میں غزہ کی صورتحال اور جنگ بندی پر غور کیا جائے گا۔اسحاق ڈار غزہ میں جاری قتل عام اور جنگ بندی سے متعلق پاکستانی موقف سے اجلاس کو آگاہ کریں گے۔ نائب وزیر اعظم اس موقع پر دیگر ملکوں کے وزرا خارجہ سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے