سٹاک مارکیٹ میں تیزی،ہنڈرڈانڈیکس77ہزار کی حد عبور کر گیا

0

کاروبار کے آ غاز پر اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی۔
100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا۔ہنڈرڈ انڈیکس میں 830 پوا ئنٹس کا اضافہ 77 ہزار کی حد بھی عبور کر گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے