اسلام آباد،الیکشن ٹربیونل کا مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کو جرمانہ

0

الیکشن ٹریبونل اسلام آباد نے جواب جمع نہ کروانے پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور راجا خرم نواز پر 20، 20 ہزار روپے جرمانہ عائد کرتے انہیں آئندہ سماعت سے قبل بیان حلفی دوبارہ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

اسلام آباد الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری نے اسلام آباد کے 3 حلقوں میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدواروں کی درخواستوں پر سماعت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے