سپریم کورٹ،پی ٹی آئی مخصوص نشستوں کی حق دار قرار

0

سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق مقدمے کافیصلہ سنا دیا۔
عدالت عظمیٰ نےپشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستوں کا حق دار قرار دیا۔
سپریم کورٹ کا فیصلہ آٹھ ،پانچ کے تناسب سے آیا۔
فیصلے میں کہا گیا کہ انتخابی نشان کا واپس لیناکسی جماعت کو الیکشن میں حصہ لینے سے نہیں روکتا۔
عدالتی فیصلے کا اطلاق قومی وصوبائی اسمبلیوں پر ہوگا۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے