ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز،فائنل میں پاکستان ،بھارت مد مقابل

0

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا فائنل آج رات ساڑھے 9 بجے برمنگھم میں پاکستان چیمپئنز اور بھارت چیمپئنز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

پہلے سیمی فائنل میں پاکستان چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنائی تھی جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں انڈین چیمپئنز نے آسٹریلیا چیمپئنز کو 86 رنز شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے